☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الصدقة والعتق والحج
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الحج← في الصدقة والعتق والحج
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 6
حديث رقم: 13347 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي مِسْكِينٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يَرَوْنَ أَنَّهُ إِذَا حَجَّ مِرَارًا , أَنَّ الصَّدَقَةَ أَفْضَلُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں صحابہ کرام بار بار حج کرنے سے صدقہ کرنے کو افضل سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13657]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13657، ترقيم محمد عوامة 13347)
حديث رقم: 13348 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عَطِيَّةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَجَّاجَ عَنْ " رَجُلٍ قَضَى مَنَاسِكَ الْحَجِّ أَيَحُجُّ أَوْ يُعْتِقُ؟ قَالَ: لَا بَلْ يُعْتِقُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حجاج سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص مناسک حج ادا کرچکا ہے تو اب وہ دوبارہ حج کرے یا غلام آزاد کرے؟ آپ نے فرمایا نہیں بلکہ وہ غلام آزاد کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13658، ترقيم محمد عوامة 13348)
حديث رقم: 13349 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَهْبُ بْنُ إسْمَاعِيلَ الْأَسَدِيُّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عُبَيْدٍ الطَّائِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: جَاءَهُ بَعْضُ جِيرَانِهِ، فَقَالَ: إنِّي قَدْ " تَهَيَّأْتُ لِلْخُرُوجِ وَلِي جِيرَانٌ مُحْتَاجُونَ مُتَعَفِّفُونَ , فَمَا تَرَى لِي أَجْعَلُ كِرَايَ وَجَهَازِي فِيهِمْ , أَوْ أَمْضِي لِوَجْهِي لِلْحَجِّ؟ فَقَالَ: وَاللَّهِ , إنَّ الصَّدَقَةَ لَعَظِيمٌ أَجْرُهَا وَمَا تَعْدِلُ عِنْدِي مَوْقِفًا مِنْ تِلْكَ الْمَوَاقِفِ , أَوْ شَيْئًا مِنَ الْأَشْيَاءِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی کے پاس کچھ پڑوسی آئے اور عرض کیا کہ ہم حج کے لیے جانا چاہتے ہیں لیکن ہمارے کچھ پاک دامن پڑوسی ہیں جو محتاج ہیں، آپ کی کیا رائے ہے؟ ہم اپنا سامان وغیرہ ان کو دے دیں یا حج کے لیے چلے جائیں؟ آپ نے فرمایا: اللہ کی قسم صدقہ کا اجر بہت زیادہ ہے اور میرے نزدیک ان موقعوں اور جگہوں پر مال خرچ کرنے کے برابر کچھ بھی نہیں ہوسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13659]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13659، ترقيم محمد عوامة 13349)
حديث رقم: 13350 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " مَا أَنْفَقَ النَّاسُ مِنْ نَفَقَةٍ، أَعْظَمُ أَجْرًا مِنْ دَمٍ يُهْرَاقُ يَوْمَ النَّحْرِ إِلا رَحِمٌ مُحْتَاجَةٌ يَصِلُهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جو کچھ لوگ خرچ کرتے ہیں ان میں سے سب سے زیادہ اجر اس خون کا ہے جو یوم النحر میں بہایا جاتا ہے، سوائے اس کے کہ کوئی ذی رحم محرم محتاج ہو اس کے ساتھ صلہ رحمی کرنا اس سے زیادہ ثواب واجر والا کام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13660]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13660، ترقيم محمد عوامة 13350)
حديث رقم: 13351 مصنف ابن أبي شيبة
حُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ ، قَالَ: " لَأَنْ أَقُوتَ أَهْلَ بَيْتٍ بِالْمَدِينَةِ صَاعًا كُلَّ يَوْمٍ , أَوْ صَاعَيْنِ شَهْرًا أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ حَجَّةٍ فِي إثْرِ حَجَّةٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں مدینہ میں اہل بیت پر روزانہ ایک صاع یا دو صاع مہینے میں خرچ کروں یہ مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں حج پر حج کرتا جاؤں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13661]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13661، ترقيم محمد عوامة 13351)
حديث رقم: 13352 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " مَا عَلَى النَّاسِ بَعْدَ الْفَرِيضَةِ أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ إطْعَامِ مِسْكِينٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک ادائے فریضہ کے بعد سب سے محبوب عمل مسکین کو کھانا کھلانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13662]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13662، ترقيم محمد عوامة 13352)