☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 13350
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 13350
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " مَا أَنْفَقَ النَّاسُ مِنْ نَفَقَةٍ، أَعْظَمُ أَجْرًا مِنْ دَمٍ يُهْرَاقُ يَوْمَ النَّحْرِ إِلا رَحِمٌ مُحْتَاجَةٌ يَصِلُهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جو کچھ لوگ خرچ کرتے ہیں ان میں سے سب سے زیادہ اجر اس خون کا ہے جو یوم النحر میں بہایا جاتا ہے، سوائے اس کے کہ کوئی ذی رحم محرم محتاج ہو اس کے ساتھ صلہ رحمی کرنا اس سے زیادہ ثواب واجر والا کام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13660]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13660، ترقيم محمد عوامة 13350)
← Previous Hadith (13349) Back to Bab Next Hadith → (13351)