حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَهْبُ بْنُ إسْمَاعِيلَ الْأَسَدِيُّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عُبَيْدٍ الطَّائِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: جَاءَهُ بَعْضُ جِيرَانِهِ، فَقَالَ: إنِّي قَدْ " تَهَيَّأْتُ لِلْخُرُوجِ وَلِي جِيرَانٌ مُحْتَاجُونَ مُتَعَفِّفُونَ , فَمَا تَرَى لِي أَجْعَلُ كِرَايَ وَجَهَازِي فِيهِمْ , أَوْ أَمْضِي لِوَجْهِي لِلْحَجِّ؟ فَقَالَ: وَاللَّهِ , إنَّ الصَّدَقَةَ لَعَظِيمٌ أَجْرُهَا وَمَا تَعْدِلُ عِنْدِي مَوْقِفًا مِنْ تِلْكَ الْمَوَاقِفِ , أَوْ شَيْئًا مِنَ الْأَشْيَاءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی کے پاس کچھ پڑوسی آئے اور عرض کیا کہ ہم حج کے لیے جانا چاہتے ہیں لیکن ہمارے کچھ پاک دامن پڑوسی ہیں جو محتاج ہیں، آپ کی کیا رائے ہے؟ ہم اپنا سامان وغیرہ ان کو دے دیں یا حج کے لیے چلے جائیں؟ آپ نے فرمایا: اللہ کی قسم صدقہ کا اجر بہت زیادہ ہے اور میرے نزدیک ان موقعوں اور جگہوں پر مال خرچ کرنے کے برابر کچھ بھی نہیں ہوسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13659]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13659، ترقيم محمد عوامة 13349)