☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في القراد والقملة تدب على المحرم
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الحج← في القراد والقملة تدب على المحرم
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 6
حديث رقم: 13294 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنِ الْقَمْلَةِ آخُذُهَا عَلَى وَجْهِي وَأَنَا مُحْرِمٌ، قَالَ:" أَلْقِهَا عَنْ وَجْهِكَ , وَلَيْسَ لَهَا فِيهِ نَصِيبٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو بشر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا کہ میں نے حالت احرام میں چہرے پر جوں پائی ہے؟ آپ نے فرمایا اس کو پھینک دے اس میں تیرے لیے کوئی حصہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13602]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13602، ترقيم محمد عوامة 13294)
حديث رقم: 13295 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إلَى ابْنِ عُمَرَ فَسَأَلَتْهُ , فَقَالَتْ: إنِّي وَجَدْتُ قَمْلَةً فَأُلْقِيهَا أَوْ أَقْتُلُهَا، قَالَ: " مَا الْقَمْلَةُ مِنَ الصَّيْدِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
ایک عورت حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آئی اور عرض کیا کہ اگر میں جوں پاؤں تو اس کو پھینک دوں یا مار دوں؟ آپ نے فرمایا: جوں شکار میں سے نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13603]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13603، ترقيم محمد عوامة 13295)
حديث رقم: 13296 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِعَطَاءٍ " أَطْرَحُ الْقَمْلَةَ تَدِبُّ عَلَيَّ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: فَالْقُمَّلُ؟ قَالَ: يُكْرَهُ أَنْ تُقْمِلَ ثِيَابَكَ وَأَنْتَ مُحْرِمٌ , قَالَ: قُلْتُ: الْقُرَادُ وَالْقَمْلَةُ تَدِبُّ عَلَيَّ؟ قَالَ: انْبِذْ عَنْكَ مَا لَيْسَ مِنْكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
ایک شخص نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ جوں میرے اوپر رینگے تو اس کو پھینک دوں؟ آپ نے فرمایا: ہاں، اس شخص نے عرض کیا: میں جو ؤں کو ڈھونڈ کر مار دوں؟ آپ نے فرمایا کہ حالت احرام میں کپڑوں سے جو ؤں کو ڈھونڈ کر مارنے کو ناپسند کیا گیا ہے، راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ چچڑی اور جوں اگر میرے اوپر رینگے تو کیا کروں؟ آپ نے فرمایا اس کو پھینک کر دور کر دے تجھ پر کوئی جرمانہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13604]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13604، ترقيم محمد عوامة 13296)
حديث رقم: 13297 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: سُئِلَ عِكْرِمَةُ بْنُ خَالِدٍ الْمَخْزُومِيُّ عَنِ الْمُحْرِمِ يَرَى الْقَمْلَةَ فِي ثَوْبِهِ، قَالَ:" يَأْخُذُهَا أَخْذًا رَفِيقًا , وَيَضَعُهَا عَلَى الْأَرْضِ , وَلَا يَتَفَلَّى"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ بن خالد المخزومی سے دریافت کیا گیا کہ اگر محرم کپڑوں پر جو ؤیں دیکھے تو؟ آپ نے فرمایا: اس کو آرام سے پکڑ کر پھینک دے لیکن خود جو ؤیں تلاش نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13605]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13605، ترقيم محمد عوامة 13297)
حديث رقم: 13298 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ الْغَازِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يُلْقِي الْمُحْرِمُ عَنْهُ الْقَمْلَةَ إنْ شَاءَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر محرم چاہے تو اپنے اوپر سے جوں پھینک دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13606]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13606، ترقيم محمد عوامة 13298)
حديث رقم: 13299 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: عَلِقَ لِي قُرَادٌ وَأَنَا مُحْرِمٌ فَقُلْتُ لِطَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ , فَقَالَ: " اطْرَحْهُ أَبْعَدَ اللَّهُ الْقُرَادَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت معتمر کے والد فرماتے ہیں کہ میری ساتھ چیچڑی چمٹ گئی میں حالت احرام میں تھا، میں نے حضرت طلق بن حبیب سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا اس کو پھینک دے اللہ تعالیٰ چچڑی کو تجھ سے دور کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13607]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13607، ترقيم محمد عوامة 13299)