ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إلَى ابْنِ عُمَرَ فَسَأَلَتْهُ , فَقَالَتْ: إنِّي وَجَدْتُ قَمْلَةً فَأُلْقِيهَا أَوْ أَقْتُلُهَا، قَالَ: " مَا الْقَمْلَةُ مِنَ الصَّيْدِ"
Translation: اردو ترجمہ
ایک عورت حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آئی اور عرض کیا کہ اگر میں جوں پاؤں تو اس کو پھینک دوں یا مار دوں؟ آپ نے فرمایا: جوں شکار میں سے نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13603]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13603، ترقيم محمد عوامة 13295)