حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِعَطَاءٍ " أَطْرَحُ الْقَمْلَةَ تَدِبُّ عَلَيَّ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: فَالْقُمَّلُ؟ قَالَ: يُكْرَهُ أَنْ تُقْمِلَ ثِيَابَكَ وَأَنْتَ مُحْرِمٌ , قَالَ: قُلْتُ: الْقُرَادُ وَالْقَمْلَةُ تَدِبُّ عَلَيَّ؟ قَالَ: انْبِذْ عَنْكَ مَا لَيْسَ مِنْكَ"
Translation: اردو ترجمہ
ایک شخص نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ جوں میرے اوپر رینگے تو اس کو پھینک دوں؟ آپ نے فرمایا: ہاں، اس شخص نے عرض کیا: میں جو ؤں کو ڈھونڈ کر مار دوں؟ آپ نے فرمایا کہ حالت احرام میں کپڑوں سے جو ؤں کو ڈھونڈ کر مارنے کو ناپسند کیا گیا ہے، راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ چچڑی اور جوں اگر میرے اوپر رینگے تو کیا کروں؟ آپ نے فرمایا اس کو پھینک کر دور کر دے تجھ پر کوئی جرمانہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13604]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13604، ترقيم محمد عوامة 13296)