☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم کی علاج کے لیے استعمال کرنے والی چیزوں کا ذکر
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم کی علاج کے لیے استعمال کرنے والی چیزوں کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 20
حدیث نمبر: 13076 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " يَتَدَاوَى الْمُحْرِمُ بِأَيِّ دَوَاءٍ شَاءَ إلَّا دَوَاءً فِيهِ طِيبٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں محرم زخم پر جو دوا چاہے لگا سکتا ہے، سوائے اس دوا کے جس میں خوشبو ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13369]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13369، ترقيم محمد عوامة 13076)
حدیث نمبر: 13077 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الضَّحَّاكِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " إذَا تَشَقَّقَتْ يَدَا الْمُحْرِمِ أَوْ رِجْلَاهُ , فَلْيَدْهِنْهُمَا بِالزَّيْتِ أَوْ بِالسَّمْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ محرم کے ہاتھ، پاؤں اگر پھٹ جائیں تو وہ ان پر زیتون کا تیل یا گھی لگائے، اور ان کی مالش کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13370]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13370، ترقيم محمد عوامة 13077)
حدیث نمبر: 13078 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " يَتَدَاوَى الْمُحْرِمُ بِمَا يَأْكُلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں محرم کھانے والی دوائیوں سے علاج کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13371]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13371، ترقيم محمد عوامة 13078)
حدیث نمبر: 13079 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ خَيْثَمَةَ، قَالَ:" رَأَيْتُ الأَسْوَدَ يَصْهَرُ رِجْلَهُ بِالشَّحْمِ، وَهُوَ مُحْرِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اسود کو حالت احرام میں دیکھا وہ اپنے پاؤں پر چربی مل رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13372]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13372، ترقيم محمد عوامة 13079)
حدیث نمبر: 13080 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ الْأَشْعَثِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " يَتَدَاوَى الْمُحْرِمُ بِمَا يَأْكُلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں محرم کھانے والی دوائیوں سے علاج کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13373]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13373، ترقيم محمد عوامة 13080)
حدیث نمبر: 13081 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا ذَرٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ، سَمِعَ أَبَا ذَرٍّ , يَقُولُ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَتَدَاوَى الْمُحْرِمُ بِمَا يَأْكُلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر فرماتے ہیں کوئی حرج نہیں کہ محرم کھانے والی چیزوں کو بطور دواء استعمال کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13374]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13374، ترقيم محمد عوامة 13081)
حدیث نمبر: 13082 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي ذَرٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَفَّانُ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنْ مُرَّةَ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ بِنَحْوٍ مِنْ حَدِيثِ مِسْعَرٍ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر سے اسی طرح منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13375]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13375، ترقيم محمد عوامة 13082)
حدیث نمبر: 13083 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، أنهما " كَانَا لَا يَرَيَانِ بَأْسًا أَنْ يُدَاوِيَ الْمُحْرِمُ شُقَاقَهُ بِالسَّمْنِ وَالزَّيْتِ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت طاؤس محرم شخص کے لیے بطور دوا گھی اور زیتون ملنے اور مالش کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے، اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر ان میں سے کسی ایک چیز کو (بطور دوا) لگائے گا تو اس پر دم لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13376]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13376، ترقيم محمد عوامة 13083)
حدیث نمبر: 13084 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُغِيثٍ الْبَجَلِيِّ، قَالَ: أَصَابَنِي شُقَاقٌ وَأَنَا مُحْرِمٌ فَسَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ , فَقَالَ:" ادْهُنْهُ بِمَا كُنْتَ تَأْكُلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیث البجلی کہتے ہیں کہ حالت احرام میں میرے ہاتھ پاؤں پھٹ گئے، میں نے حضرت ابو جعفر سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا: جو چیز تو کھاتا ہے اس کو اس پر مل لے اور اس کی مالش کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13378]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13378، ترقيم محمد عوامة 13084)
حدیث نمبر: 13085 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " يَدْهُنُ الْمُحْرِمُ شُقَاقَهُ بِمَا يَأْكُلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جو چیز کھاتے ہیں محرم اس کو زخم پر لگا کر مالش کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13379]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13379، ترقيم محمد عوامة 13085)
حدیث نمبر: 13086 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالشَّحْمِ لِلْمُحْرِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرم کے لیے چربی لگانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13380]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13380، ترقيم محمد عوامة 13086)
حدیث نمبر: 13087 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: صُرِعَتِ امْرَأَتِي وَهِيَ مُحْرِمَةٌ , فَسَأَلْتُ الْقَاسِمَ" فَلَمْ يُرَخِّصْ لَهَا إلَّا فِي الزَّيْتِ الَّذِي يُصَبُّ عَلَى رَأْسِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نضر بن قیس کہتے ہیں کہ اپنی بیوی کو حالت احرام میں مرگی کا دورہ پڑا، میں نے حضرت قاسم سے دریافت کیا؟ آپ نے صرف زیتون کاتیل اس کے سر پر لگا نے کی اجازت دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13381]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13381، ترقيم محمد عوامة 13087)
حدیث نمبر: 13088 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالزَّيْتِ لِلْمُحْرِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ محرم کے لیے زیتون استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13382]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13382، ترقيم محمد عوامة 13088)
حدیث نمبر: 13089 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، وَعَامِرٍ وَعَطَاءٍ، قَالُوا: " لَا بَأْسَ أَنْ يُتَدَاوَى الْمُحْرِمُ بِالْمُرْدَاسَنْجِ مَا لَمْ يَكُنْ فِيهِ طِيبٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر، حضرت عامر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم کا مرد اسنج سے علاج کروانے میں (بطور دو ا استعمال کرنے میں) کوئی حرج نہیں جب تک کہ اس میں خوشبو نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13383]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13383، ترقيم محمد عوامة 13089)
حدیث نمبر: 13090 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: كَتَبْتُ إلَى نَافِعٍ أَسْأَلُهُ عَنِ " الْمُحْرِمِ يَتَدَاوَى , فَكَتَبَ إلَيَّ:" نَعَمْ , دَوَاءٌ لَيْسَ فِيهِ طِيبٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع کو خط لکھ کر دریافت کیا کہ محرم دوا استعمال کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: ہاں وہ دوا جس میں خوشبو نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13384]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13384، ترقيم محمد عوامة 13090)
حدیث نمبر: 13091 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " إذَا انْكَسَرَ ظُفُرُ الْمُحْرِمِ أَلْقَاهُ , وَلَا بَأْسَ أَنْ يَجْعَلَ عَلَيْهِ الْمَرَارَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جب محرم شخص کا ناخن ٹوٹ جائے تو وہ اس کو کاٹ کر پھینک دے اور اس پر مرارہ لگانے میں کوئی حرج نہیں (مرارہ ایک دوا کا نام ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13385]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13385، ترقيم محمد عوامة 13091)
حدیث نمبر: 13092 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثَنَا عَبَّادٌ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَتَدَاوَى الْمُحْرِمُ بِمَا أَحَبَّ بِمَا لَمْ يَكُنْ فِي شَيْءٍ مِنْ أَدْوِيَتِهِ طِيبٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرم شخص کو جو دوائی پسند ہو استعمال کرے سوائے ان دواؤں کے جن میں خوشبو ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13386]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13386، ترقيم محمد عوامة 13092)
حدیث نمبر: 13093 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عروہ محرم کے لیے زخم پر گھی اور زیتون لگانے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13387]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13387، ترقيم محمد عوامة 13093)
حدیث نمبر: 13094 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يُدَاوِيَ الْمُحْرِمُ يَدَهُ بِالدَّسَمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما محرم کے لیے اپنے ہاتھ کا علاج ڈاٹ لگا کر (بتی چڑھا کر) کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13389]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13389، ترقيم محمد عوامة 13094)
حدیث نمبر: 13095 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا يَتَدَاوَى الْمُحْرِمُ إلَّا بِدَوَاءٍ لَيْسَ فِيهِ طِيبٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں محرم صرف اس دوا کو استعمال کرے گا جس میں خوشبو نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13390]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13390، ترقيم محمد عوامة 13095)