حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُغِيثٍ الْبَجَلِيِّ، قَالَ: أَصَابَنِي شُقَاقٌ وَأَنَا مُحْرِمٌ فَسَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ , فَقَالَ:" ادْهُنْهُ بِمَا كُنْتَ تَأْكُلُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مغیث البجلی کہتے ہیں کہ حالت احرام میں میرے ہاتھ پاؤں پھٹ گئے، میں نے حضرت ابو جعفر سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا: جو چیز تو کھاتا ہے اس کو اس پر مل لے اور اس کی مالش کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13378]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13378، ترقيم محمد عوامة 13084)