حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: صُرِعَتِ امْرَأَتِي وَهِيَ مُحْرِمَةٌ , فَسَأَلْتُ الْقَاسِمَ" فَلَمْ يُرَخِّصْ لَهَا إلَّا فِي الزَّيْتِ الَّذِي يُصَبُّ عَلَى رَأْسِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نضر بن قیس کہتے ہیں کہ اپنی بیوی کو حالت احرام میں مرگی کا دورہ پڑا، میں نے حضرت قاسم سے دریافت کیا؟ آپ نے صرف زیتون کاتیل اس کے سر پر لگا نے کی اجازت دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13381]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13381، ترقيم محمد عوامة 13087)