☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم کا مسواک کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم کا مسواک کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 12911 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ , عَنْ أَيُّوبَ , عَنْ نَافِعٍ , عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالسِّوَاكِ لِلْمُحْرِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ محرم کے مسواک کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13198]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13198، ترقيم محمد عوامة 12911)
حدیث نمبر: 12912 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ , عَنْ لَيْثٍ , عَنْ عَطَاءٍ , وَطَاوُسٍ , وَمُجَاهِدٍ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ السِّوَاكَ لِلْمُحْرِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں صحابہ کرام محرم کے لیے مسواک کرنے کو پسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13199]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13199، ترقيم محمد عوامة 12912)
حدیث نمبر: 12913 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى , عَنْ هِشَامٍ , عَنِ الْحَسَنِ , وَعَطَاءٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالسِّوَاكِ لِلْمُحْرِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں محرم کے مسواک کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13200]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13200، ترقيم محمد عوامة 12913)
حدیث نمبر: 12914 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ , عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ , عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَسْتَاكَ الْمُحْرِمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13201]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13201، ترقيم محمد عوامة 12914)
حدیث نمبر: 12915 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ , عَنْ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعِكْرِمَةَ: هَلْ يَسْتَاكُ الْمُحْرِمُ؟ قَالَ:" نَعَمْ , السِّوَاكُ طَهَارَةٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے محرم کے مسواک کرنے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا: ہاں کرسکتا ہے مسواک تو پاکی کا ذریعہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13202]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13202، ترقيم محمد عوامة 12915)
حدیث نمبر: 12916 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ , عَنِ ابْنِ نَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ:" أَنَّهُ كَانَ يَسْتَاكُ وَهُوَ مُحْرِمٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما حالت احرام میں مسواک کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13203]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13203، ترقيم محمد عوامة 12916)
حدیث نمبر: 12917 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ عَنْ إسْرَائِيلَ , عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: سَأَلْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ , وَعَامِرًا , وَعَطَاءً , وَطَاوُسًا , وَمُجَاهِدًا , وَسَالِمًا , وَالْقَاسِمَ , وَعَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْأَسْوَدِ" فَلَمْ يَرَوْا بِهِ بَأْسًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن علی، حضرت عامر، حضرت عطاء، حضرت طاؤس، حضرت مجاہد، حضرت سالم، حضرت قاسم اور حضرت عبد الرحمن بن اسود سے محرم کے مسواک کرنے کے بارے میں دریافت کیا: ان سب نے اس میں حرج نہیں سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13204]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13204، ترقيم محمد عوامة 12917)