حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ , عَنْ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعِكْرِمَةَ: هَلْ يَسْتَاكُ الْمُحْرِمُ؟ قَالَ:" نَعَمْ , السِّوَاكُ طَهَارَةٌ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے محرم کے مسواک کرنے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا: ہاں کرسکتا ہے مسواک تو پاکی کا ذریعہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13202]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13202، ترقيم محمد عوامة 12915)