حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ , عَنْ لَيْثٍ , عَنْ عَطَاءٍ , وَطَاوُسٍ , وَمُجَاهِدٍ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ السِّوَاكَ لِلْمُحْرِمِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں صحابہ کرام محرم کے لیے مسواک کرنے کو پسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13199]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13199، ترقيم محمد عوامة 12912)