☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الرجل يبعث بهديه ويقيم (أ) يجب عليه الإحرام أم لا؟
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← في الرجل يبعث بهديه ويقيم (أ) يجب عليه الإحرام أم لا؟
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 7
Hadith No.: 12859 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، الْأَعْمَشِ ، إبْرَاهِيمَ ، الْأَسْوَدِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ , عَنِ الْأَعْمَشِ , عَنْ إبْرَاهِيمَ , عَنِ الْأَسْوَدِ , عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: كُنْتُ أَفْتِلُ الْقَلَائِدَ لِهَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , " فَيُقَلِّدُ هَدْيَهُ , ثُمَّ يَبْعَثُ بِهِ , ثُمَّ يُقِيمُ لَا يَجْتَنِبُ شَيْئًا مِمَّا يَجْتَنِبُ الْمُحْرِمُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ھدی کے جانور کے قلادوں کی رسی کو بٹا، پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ھدی پر قلادہ باندھا اور اس کو بھیج دیا لیکن مقیم رہے، اور ان چیزوں میں سے کسی سے بھی اجتناب نہ کیا جن سے محرم کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13141]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13141، ترقيم محمد عوامة 12859)
Hadith No.: 12860 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَنَسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا غُنْدَرٌ , عَنْ قَتَادَةَ , عَنْ أَنَسٍ , أَنَّهُ كَانَ " يَبْعَثُ بِالْهَدْيِ , ثُمَّ لَا يُمْسِكُ عَنْ شَيْءٍ مِمَّا يُمْسِكُ عَنْهُ الْمُحْرِمُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس نے ھدی بھیجی اور جن چیزوں سے محرم اجتناب کرتا ہے ان میں سے کسی چیز سے اجتناب نہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13142]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13142، ترقيم محمد عوامة 12860)
Hadith No.: 12861 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا غُنْدَرٌ , عَنْ سَعِيدٍ , عَنْ قَتَادَةَ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " مَنْ بَعَثَ بِهَدْيِهِ فَإِنَّهُ لَا يُمْسِكُ عَنْ شَيْءٍ مِمَّا يُمْسِكُ عَنْهُ الْمُحْرِمُ , إلَّا لَيْلَةَ جُمَعٍ فَإِنَّهُ يُمْسِكُ عَنِ النِّسَاءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ جو شخص ھدی کا جانور بھیج دے وہ ان چیزوں میں سے کسی چیز سے اجتناب نہیں کرے گا جن سے محرم کرتا ہے، صرف مزدلفہ کی رات میں بیوی سے دور رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13143]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13143، ترقيم محمد عوامة 12861)
Hadith No.: 12862 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا غُنْدَرٌ , عَنْ سَعِيدٍ , عَنْ قَتَادَةَ , عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ يُفْتِي بِذَلِكَ , وَيَقُولُ: " لَا يُمْسِكُ عَنْ شَيْءٍ مِمَّا يُمْسِكُ عَنْهُ الْمُحْرِمُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن یہی فتویٰ دیتے ہیں اور یہی فرماتے ہیں کہ وہ ان چیزوں میں سے کسی چیز سے اجتناب نہیں کرے گا جن سے محرم بچتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13144]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13144، ترقيم محمد عوامة 12862)
Hadith No.: 12863 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ , عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ , عَنْ عَمْرَةَ , عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" إنَّمَا يُحْرِمُ مَنْ أَهَلَّ , وَمَنْ لَبَّى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں جو تکبیر کہے اور تلبیہ کہے وہ محرم ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13145]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13145، ترقيم محمد عوامة 12863)
Hadith No.: 12864 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، قَالَ: ثَنَا الْأَعْمَشُ , عَنْ إبْرَاهِيمَ , عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: " بَعَثَ مَعِي عَبْدُ اللَّهِ بِهَدْيِهِ , وَلَمْ يُحْرِمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نے اپنی ھدی کا جانور میرے ساتھ روانہ فرمایا لیکن محرم نہ بنے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13146]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13146، ترقيم محمد عوامة 12864)
Hadith No.: 12865 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا غُنْدَرٌ , عَنْ سَعِيدٍ , عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ , عَنْ إبْرَاهِيمَ , عَنْ عَلْقَمَةَ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ كَانَ " يَبْعَثُ بِالْهَدْيِ , وَلَا يُمْسِكُ عَمَّا يُمْسِكُ عَنْهُ الْمُحْرِمُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ نے ھدی بھیجی لیکن ان چیزوں سے اجتناب نہ کیا جن سے محرم حالت احرام میں کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13147]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13147، ترقيم محمد عوامة 12865)