حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا غُنْدَرٌ , عَنْ سَعِيدٍ , عَنْ قَتَادَةَ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " مَنْ بَعَثَ بِهَدْيِهِ فَإِنَّهُ لَا يُمْسِكُ عَنْ شَيْءٍ مِمَّا يُمْسِكُ عَنْهُ الْمُحْرِمُ , إلَّا لَيْلَةَ جُمَعٍ فَإِنَّهُ يُمْسِكُ عَنِ النِّسَاءِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ جو شخص ھدی کا جانور بھیج دے وہ ان چیزوں میں سے کسی چیز سے اجتناب نہیں کرے گا جن سے محرم کرتا ہے، صرف مزدلفہ کی رات میں بیوی سے دور رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13143]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13143، ترقيم محمد عوامة 12861)