حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا غُنْدَرٌ , عَنْ سَعِيدٍ , عَنْ قَتَادَةَ , عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ يُفْتِي بِذَلِكَ , وَيَقُولُ: " لَا يُمْسِكُ عَنْ شَيْءٍ مِمَّا يُمْسِكُ عَنْهُ الْمُحْرِمُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن یہی فتویٰ دیتے ہیں اور یہی فرماتے ہیں کہ وہ ان چیزوں میں سے کسی چیز سے اجتناب نہیں کرے گا جن سے محرم بچتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13144]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13144، ترقيم محمد عوامة 12862)