☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص غصہ میں کوئی چیز حرام کر دے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← کوئی شخص غصہ میں کوئی چیز حرام کر دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 12753 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَالْحَسَنِ، في الرجل يحرم في الغضب , قال:" مِنْ نَزَغَاتِ الشَّيْطَانِ , يُطْعِمُ عَشَرَةَ مَسَاكِينَ وَإِنْ كَانَ فِي طَاعَةِ اللَّهِ فَلْيَفِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حسن سے مروی ہے کہ کوئی شخص غصہ میں اپنے اوپر کوئی چیز حرام کر دے فرمایا یہ شیطان کے ورغلانے سے ہے دس مسکینوں کو کھانا کھلائے اور اگر وہ طاعات میں سے ہے تو اس کو پورا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13029]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13029، ترقيم محمد عوامة 12753)