☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 12753
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 12753
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَالْحَسَنِ، في الرجل يحرم في الغضب , قال:" مِنْ نَزَغَاتِ الشَّيْطَانِ , يُطْعِمُ عَشَرَةَ مَسَاكِينَ وَإِنْ كَانَ فِي طَاعَةِ اللَّهِ فَلْيَفِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حسن سے مروی ہے کہ کوئی شخص غصہ میں اپنے اوپر کوئی چیز حرام کر دے فرمایا یہ شیطان کے ورغلانے سے ہے دس مسکینوں کو کھانا کھلائے اور اگر وہ طاعات میں سے ہے تو اس کو پورا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13029]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13029، ترقيم محمد عوامة 12753)
← Previous Hadith (12752) Back to Bab Next Hadith → (12754)