حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، عَنْ شَيْبَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، فِي الرَّجُلِ يُظَاهِرُ مِنْ أُمِّ وَلَدِهِ وَلَا يَجِدُ مَا يُكَفِّرُ , قَالَ:" يُعْتِقُهَا فَيَكُونُ عِتْقُهَا كَفَّارَةً لِيَمِينِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے مروی ہے کہ کوئی شخص اپنی ام ولد سے ظہار کرے اور کفارہ کرنے کے لیے کچھ نہ پائے تو اسی کو آزاد کر دے اس کا آزاد کرنا اس کی قسم کا کفارہ بن جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13028]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13028، ترقيم محمد عوامة 12752)