☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص کہے کہ میں یہ کام نہیں کروں گا پھر اس کو مجبور کیا جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← کوئی شخص کہے کہ میں یہ کام نہیں کروں گا پھر اس کو مجبور کیا جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 12736 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، قَالَ: كَانَ إبْرَاهِيمُ فِي أَصْحَابِ الْمَلَا , فَسُئِلَ عَنْ " رَجُلٍ جَعَلَ عَلَيْهِ الْمَشْيَ إلَى الْكَعْبَةِ إنْ دَخَلَ عَلَى أَبِيهِ، احْتَمَلَهُ أَصْحَابُهُ فَأَدْخَلُوهُ , فَقَالَ إبْرَاهِيمُ: بِيَدِهِ احْتَمَلُوهُ فَأَدْخَلُوهُ , لِيَمْشِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن خالد سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت ابراہیم سے دریافت کیا ایک شخص نے قسم اٹھائی کہ اگر وہ اپنے بیٹے کے پاس گیا اس پر چل کر کعبہ جانا ہے، پھر اس کو اس کے دوستوں نے اٹھا کر بیٹے کے پاس داخل کردیا، حضرت ابراہیم اپنے ہاتھ سے اشارہ کرتے ہوئے کہا: اس کو اٹھا کر اس کو داخل کردیا؟ اس کو چاہئے کہ کعبہ کی طرف پیدل چل کر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13011]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13011، ترقيم محمد عوامة 12736)