☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 12736
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 12736
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، قَالَ: كَانَ إبْرَاهِيمُ فِي أَصْحَابِ الْمَلَا , فَسُئِلَ عَنْ " رَجُلٍ جَعَلَ عَلَيْهِ الْمَشْيَ إلَى الْكَعْبَةِ إنْ دَخَلَ عَلَى أَبِيهِ، احْتَمَلَهُ أَصْحَابُهُ فَأَدْخَلُوهُ , فَقَالَ إبْرَاهِيمُ: بِيَدِهِ احْتَمَلُوهُ فَأَدْخَلُوهُ , لِيَمْشِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن خالد سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت ابراہیم سے دریافت کیا ایک شخص نے قسم اٹھائی کہ اگر وہ اپنے بیٹے کے پاس گیا اس پر چل کر کعبہ جانا ہے، پھر اس کو اس کے دوستوں نے اٹھا کر بیٹے کے پاس داخل کردیا، حضرت ابراہیم اپنے ہاتھ سے اشارہ کرتے ہوئے کہا: اس کو اٹھا کر اس کو داخل کردیا؟ اس کو چاہئے کہ کعبہ کی طرف پیدل چل کر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13011]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13011، ترقيم محمد عوامة 12736)
الحديث السابق → (12735) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (12737)