حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: إذَا قَالَ" لَمْ أَحْلِفْ , قَالَ: يَمِينٌ يُكَفِّرُهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کہے میں قسم نہیں کھاؤں گا تو قسم ہے اس کا کفارہ ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13010]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13010، ترقيم محمد عوامة 12735)