☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا: في الرجل يهدي ماله أو غلامه
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← ما قالوا: في الرجل يهدي ماله أو غلامه
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 14
حديث رقم: 12480 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، وَوَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ هُبَيْرَةَ، يُحَدِّثُ الْحَكَمَ بْنَ عُتَيْبَةَ مُنْذُ ثَلَاثِينَ سَنَةً , قَالَ:" إنَّ امْرَأَةً مِنَّا جَعَلَتْ دَارَهَا هَدِيَّةً، فَأَمَرَهَا ابْنُ عَبَّاسٍ تُهْدِي ثَمَنَهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حکم بن عتیبہ فرماتے ہیں کہ ہم میں ایک عورت تھی جس نے اپنا گھر ھدیہ کیا، تو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اس کو حکم دیا کہ اس کا ثمن ھدیہ کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12739]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12739، ترقيم محمد عوامة 12480)
حديث رقم: 12481 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي الرَّجُلِ يُهْدِي دَارِهِ إلَى بَيْتِ اللَّهِ، قَالَ:" يَبِيعُهَا وَيَبْعَثُ ثَمَنَهَا إلَى مَكَّةَ , أَوْ يَنْطَلِقُ يَتَصَدَّقُ بِهِ بِمَكَّةَ , أَوْ يَشْتَرِي ذَبَائِحَ فَيَذْبَحُهَا بِمَكَّةَ , وَيَتَصَدَّقُ بِهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے اپنا گھر بیت اللہ کے لیے ھدیہ کردیا، آپ نے فرمایا اس گھر کو بیچ کر اس کے پیسے مکہ بھیج دے یا یہ خود ا کر اس کی رقم مکہ مکرمہ میں صدقہ کر دے، یا اس سے جانور خرید کر ان کو مکہ میں ذبح کرے اور ان کا گوشت صدقہ کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12740]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12740، ترقيم محمد عوامة 12481)
حديث رقم: 12482 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لِمَمْلُوكِهِ:" هُوَ يَهْدِيهِ قَالَ: يُهْدِي قِيمَتَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنے غلام کو یوں کہے یہ ھدیہ ہے، فرمایا اس کی قیمت ھدیہ کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12741]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12741، ترقيم محمد عوامة 12482)
حديث رقم: 12483 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَتِيقٍ، فِي رَجُلٍ أَهْدَى مَمْلُوكَهُ أَوَمَمْلُوكَتَهُ , قَالَ الشَّعْبِيُّ:" يُهْدِي قِيمَتَهُمَا" , وَقَالَ عَطَاءٌ:" يُهْدِي كَبْشًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن عتیق فرماتے ہیں کہ کوئی شخص اپنے غلام یا باندی کو ھدیہ کرے تو حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اس کی قیمت ھدیہ کی جائے گی اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ بکری ھدیہ کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12742]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12742، ترقيم محمد عوامة 12483)
حديث رقم: 12484 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً، عَنِ الرَّجُلِ يَقُولُ:" هُوَ يُهْدِي غُلَامَهُ , قَالَ: يُهْدِي كَبْشًا مَكَانَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ ایک شخص کہتا ہے ھدیہ کیا گیا ہے اس کے غلام کو؟ آپ نے فرمایا اس کی جگہ بکری ھدیہ کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12743]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12743، ترقيم محمد عوامة 12484)
حديث رقم: 12485 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَامِعِ بْنِ أَبِي رَاشِدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي " الرَّجُلِ يُهْدِي دَارِهِ , قَالَ: كَفَّارَةُ يَمِينٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنا گھر ہدیہ کرنے کی نذر مان لے تو اسے قسم کا کفارہ دینا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12744]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12744، ترقيم محمد عوامة 12485)
حديث رقم: 12486 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ كَثِيرٍ الْجَزَرِيُّ، عَنْ طَارِقِ ابْنِ أَبِي مُرَّةَ، قَالَ: لِامْرَأَتِي فِي جَارِيَةٍ لَهَا، إنْ أَنَا وَطِئْتهَا فَهِيَ هَدِيَّةٌ إلَى بَيْتِ اللَّهِ فَوَطِئْتُهَا , فَسَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، فَقَالَ:" اشْتَرِ بِثَمَنِهَا بُدْنًا ثُمَّ انْحَرْهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت طارق بن ابو مرہ فرماتے ہیں کہ میں نے قسم اٹھائی تھی کہ اگر میں نے اپنی بیوی کی باندی کے ساتھ وطی کی تو لونڈی وہ بیت اللہ کے لیے ھدیہ ہے پھر میں نے اس سے وطی کرلی، پھر میں نے حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا اس کے پیسوں سے اونٹ خرید کر پھر اس کو قربان کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12745]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12745، ترقيم محمد عوامة 12486)
حديث رقم: 12487 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الْحَكَمِ، فِي " الرَّجُلِ يُهْدِي الدَّارَ , قَالَ: يُهْدِي قِيمَتَهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کوئی شخص گھر کا ہدیہ کرے، آپ نے فرمایا اس کی قیمت ھدیہ کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12746]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12746، ترقيم محمد عوامة 12487)
حديث رقم: 12488 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ فُرَّاتٍ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: إِذَا قَالَ لِشَيْءٍ" هُوَ عَلَيْهِ هَدْيٌ , فَكَفَّارَةُ يَمِينٍ، هُوَ مِنْ خَطَرَاتِ الشَّيْطَانِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جب کسی چیز کے متعلق کہا جائے یہ اس کے لیے صدقہ ہے تو کفارہ یمین ہے اور یہ شیطان کے راستوں میں چلنا ہے (اس کے نقش قدم پہ چلنا ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12747]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12747، ترقيم محمد عوامة 12488)
حديث رقم: 12489 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: إذَا قَالَ:" هُوَ يُهْدِي سَارِيَةً مِنْ سَوَارِي الْمَسْجِدِ , يُهْدِي قِيمَتَهَا أَوْ ثَمَنَهَا , فَإِنْ لَمْ يَجِدْ أَهْدَى مَا بَلَغَ مَالَهُ وَكَفَّرَ يَمِينَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص یوں کہے کہ ھدیہ کیا گیا ہے مسجد کی ستونوں کے لیے، تو اس کی قیمت یا ثمن ھدیہ کی جائے گی اور اگر وہ نہ پائے تو جو مال اس کو پہنچے اس کو ھدیہ کر دے اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12748]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12748، ترقيم محمد عوامة 12489)
حديث رقم: 12490 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ" كَانَ يَسْتَحِبُّ إذَا أَهْدَى الرَّجُلُ الشَّيْءَ أَنْ يُمْضِيَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم پسند فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کوئی چیز ھدیہ کرے تو اس کو چلا دے (نافذ کر دے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12749]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12749، ترقيم محمد عوامة 12490)
حديث رقم: 12491 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: قُلْتُ لِسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ: " أَنَا أَمْشِي بِرِدَائِي هَذَا حَتَّى أَسِيرَ بِهِ إلَى الْكَعْبَةِ إِنْ كَلَّمْتُ صَاحِبًا لِي , فَقَالَ: فَنَدِمْتَ؟ قُلْتُ: نَعَمْ , قَالَ: اذْهَبْ فَالْبَسْ ثَوْبَكَ , فَمَا أَغْنَى الْكَعْبَةَ عَنْ ثَوْبِكَ وَعَنْكَ , وَقَالَ: قُلْ سَعِيدٌ أَمَرَنِي فَأَتَيْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ , فَقَالَ لِي مثل مَا قَالَ سَعِيدٌ , فَلَمَّا خَرَجْتُ مِنْ عندِهِ أَدْرَكَنِي رَسُولُهُ، فَقَالَ: عِنْدَكَ دِرْهَمٌ؟ قُلْتُ: نَعَمْ , قَالَ: تَصَدَّقْ بِهِ، وَقَالَ: وَقُلْ أَمَرَنِي بِهِ الْقَاسِمُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب سے عرض کیا کہ میں نے قسم کھائی ہے کہ اگر میں نے اپنے اس ساتھی سے بات کی تو میں اپنی اس چادر کے ساتھ چل کر مکہ مکرمہ جاؤں گا۔ آپ نے فرمایا تو اس سے نادم ہوا؟ میں نے عرض کیا ہاں، آپ نے فرمایا جا اور اپنے کپڑے کو پہن لے کعبہ تیرے اور تیرے کپڑے سے غنی (بےنیاز) کردیا گیا ہے، اور کہہ دے کہ سعید نے مجھے حکم دیا ہے پھر میں حضرت قاسم بن محمد کے پاس آیا اور جو بات حضرت سعید نے کہی تھی وہی انہوں نے بھی کہی، پھر جب میں ان کے پاس سے نکلا تو ان کا قاصد میرے پاس آیا اور پوچھا تیرے پاس درھم ہے؟ میں نے کہا ہاں، اس نے کہا اس کو صدقہ کر دے اور کہہ دینا کہ مجھے قاسم نے حکم دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12750]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12750، ترقيم محمد عوامة 12491)
حديث رقم: 12492 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي رَجُلٍ قَالَ:" هُوَ يُهْدِي الْفُرَاتَ وَمَا سَقَى، فَقَالَ: يُهْدِي مَا يَمْلِكُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص یوں کہے میں نے سمندر یعنی بہت زیادہ مال ھدیہ کیا لیکن مقدار بیان نہیں کی، آپ نے فرمایا جس کا وہ مالک ہے وہ ھدیہ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12751]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12751، ترقيم محمد عوامة 12492)
حديث رقم: 12493 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " كَفَّارَةُ يَمِينٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ قسم کا کفارہ ہے [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12752]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12752، ترقيم محمد عوامة 12493)