حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ فُرَّاتٍ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: إِذَا قَالَ لِشَيْءٍ" هُوَ عَلَيْهِ هَدْيٌ , فَكَفَّارَةُ يَمِينٍ، هُوَ مِنْ خَطَرَاتِ الشَّيْطَانِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جب کسی چیز کے متعلق کہا جائے یہ اس کے لیے صدقہ ہے تو کفارہ یمین ہے اور یہ شیطان کے راستوں میں چلنا ہے (اس کے نقش قدم پہ چلنا ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12747]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12747، ترقيم محمد عوامة 12488)