☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات نے حانث ہونے سے قبل ہی کفارہ ادا کرنے کی اجازت دی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← بعض حضرات نے حانث ہونے سے قبل ہی کفارہ ادا کرنے کی اجازت دی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 12445 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَخْلَدًا، وَسَلْمَانَ، كان " يَرَيَانِ أَنْ يُكَفِّرَ قَبْلَ أَنْ يَحْنَثَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت مسلمہ بن مخلد اور حضرت سلمان حانث ہونے سے قبل ہی کفارہ ادا کرنے کو جائز سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12699]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12699، ترقيم محمد عوامة 12445)
حدیث نمبر: 12446 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا الدَّرْدَاءِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ أَبَا الدَّرْدَاءِ ، " دَعَا غُلَامًا لَهُ فَأَعْتَقَهُ , ثُمَّ حَنِثَ وَصَنَعَ الَّذِي حَلَفَ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء نے ایک غلام کو بلایا اور اس کو آزاد کردیا، پھر بعد میں وہ حانث ہوئے تو اس غلام کو اس قسم کا کفارہ بنادیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12700]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12700، ترقيم محمد عوامة 12446)
حدیث نمبر: 12447 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ" كَانَ يُكَفِّرُ قَبْلَ أَنْ يَحْنَثَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن حانث ہونے سے قبل ہی کفارہ ادا فرما دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12701]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12701، ترقيم محمد عوامة 12447)
حدیث نمبر: 12448 مصنف ابن ابی شیبہ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین حانث ہونے سے پہلے ہی کفارہ ادا فرما دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12702]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12702، ترقيم محمد عوامة 12448)
حدیث نمبر: 12449 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَزْهَرُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" كَانَ مُحَمَّدٌ يُكَفِّرُ قَبْلَ أَنْ يَحْنَثَ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد حانث ہونے سے قبل ہی کفارہ ادا فرمایا کرتے تھے اور حضرت حسن حانث ہوتے پھر کفارہ ادا کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12703]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12703، ترقيم محمد عوامة 12449)
حدیث نمبر: 12450 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَثِيرٍ، أَنَّهُ سَمِعَ رَجُلًا سَأَلَ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ، قَالَ: حَلَفْتُ عَلَى يَمِينٍ غَيْرُهَا خَيْرٌ مِنْهَا , قَالَ:" كَفِّرْ يَمِينَكَ وَاعْمِدْ إِلَى الَّذِي هُوَ خَيْرٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن کثیر فرماتے ہیں کہ انہوں نے سنا کہ ایک شخص نے حضرت جابر بن زید سے سوال کیا کہ میں نے قسم کھائی پھر اس کے علاوہ میں اس سے بہتری دیکھوں تو؟ آپ نے فرمایا اپنی قسم کا کفارہ ادا کر اور جو بہتر ہے اس کا ارادہ کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12705]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12705، ترقيم محمد عوامة 12450)