Translation: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین حانث ہونے سے پہلے ہی کفارہ ادا فرما دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12702]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12702، ترقيم محمد عوامة 12448)