☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: الكفارة بعد الحنث
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← من قال: الكفارة بعد الحنث
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 11
Hadith No.: 12434 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ ، تَمِيمِ بْنِ طُرْفَةَ ، عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ طُرْفَةَ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَى خَيْرًا مِنْهَا فَلْيَدَعْ يَمِينَهُ , وَلْيَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ , وَلْيُكَفِّرْ يَمِينَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عدی بن حاتم سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کوئی قسم اٹھائے پھر اس سے اچھی چیز دیکھے تو اپنی یمین کو چھوڑ دے اور آئے اس کے پاس جو بہتر ہے اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12688]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12688، ترقيم محمد عوامة 12434)
Hadith No.: 12435 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، مِسْعَرٌ ، عَلِيُّ بْنُ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ ، الْحَسَنُ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَمُرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَمُرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إذَا حَلَفْتَ عَلَى يَمِينٍ , فَرَأَيْتَ مَا هُوَ خَيْرٌ مِنْهَا فَائْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَكَفِّرْ يَمِينَكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن سمرہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تو کوئی قسم اٹھائے، پھر اس سے بہتر کوئی چیز دیکھے تو بہتر کے پاس آ جاؤ اور یمین کا کفارہ ادا کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12689]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12689، ترقيم محمد عوامة 12435)
Hadith No.: 12436 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أُذَيْنَةَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أُذَيْنَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَى مَا هُوَ خَيْرٌ مِنْهَا، فَلْيَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَلْيُكَفِّرْ عَنْ يَمِينِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن اذینہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تو کوئی قسم اٹھائے، پھر اس سے بہتر کوئی چیز دیکھے تو بہتر کے پاس آ جاؤ اور یمین کا کفارہ ادا کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12690]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12690، ترقيم محمد عوامة 12436)
Hadith No.: 12437 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَائِشَةَ ، أَبَا بَكْرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: إنَّ أَبَا بَكْرٍ كَانَ لَا يَحْلِفُ عَلَى يَمِينٍ فَيَحْنَثُ فِيهَا , حَتَّى قَدْ نزلت كَفَّارَةُ الْيَمِينِ , فَقَالَ:" لَا أَحْلِفُ عَلَى يَمِينٍ فَأَرَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا إلَّا أَتَيْتُ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَكَفَّرْتُ عَنْ يَمِينِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق قسم کا کفارہ نازل ہونے سے پہلے کوئی قسم توڑتے نہ تھے۔ جب قسم کے کفارے کا حکم نازل ہوا تو آپ فرماتے تھے کہ میں جب کبھی قسم اٹھاتا ہوں تو وہی کرتا ہوں جس میں بہتری ہو، اگر قسم توڑنا بہتر ہو تو میں قسم توڑ کر کفارہ دے دیتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12691]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12691، ترقيم محمد عوامة 12437)
Hadith No.: 12438 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو بَكْرٍ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، قَال:" كَانَ أَبُو بَكْرٍ إذَا حَلَفَ لَمْ يَحْنَثْ حَتَّى نزلت هَذِهِ الْآيَةُ: لا يُؤَاخِذُكُمُ اللَّهُ بِاللَّغْوِ فِي أَيْمَانِكُمْ سورة البقرة آية 225، فَكَانَ إذَا حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ , فَرَأَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا أَتَى الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَكَفَّرَ عَنْ يَمِينِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق جب قسم اٹھاتے تو حانث نہ ہوتے یہاں تک کہ قرآن پاک کی آیت نازل ہوئی، { لَا یُؤَاخِذُکُمُ اللّٰہُ بِاللَّغْوِ فِیْ اَیْمَانِکُمْ } پھر جب آپ حلف اٹھاتے اور اس کے علاوہ میں خیر دیکھتے تو اس کو انجام دیتے اور اپنی یمین کا کفارہ ادا کرلیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12692]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12692، ترقيم محمد عوامة 12438)
Hadith No.: 12439 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: كَانُوا يَقُولُونَ: " مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَى مَا هُوَ خَيْرٌ مِنْهَا فَلْيَدَعْ يَمِينَهُ، وَلْيَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ , وَلْيُكَفِّرْ عَنْ يَمِينِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام فرماتے تھے، جو شخص قسم اٹھائے اور اس کے غیر میں خیر دیکھے تو اپنی قسم کو چھوڑ کر اس خیر کو انجام دیدے اور اپنی یمین کا کفارہ ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12693]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12693، ترقيم محمد عوامة 12439)
Hadith No.: 12440 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قُلْتُ: " حَلَفْتُ عَلَى أَمْرٍ غَيْرُهُ خَيْرٌ مِنْهُ أَدَعْهُ وَأُكَفِّرُ يَمِينِي؟ قَالَ: نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا میں کسی کام پر قسم اٹھاؤں پھر اس کے علاوہ میں خیر دیکھوں تو قسم کو چھوڑ کر اس کا کفارہ ادا کرلوں؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12694]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12694، ترقيم محمد عوامة 12440)
Hadith No.: 12441 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ جَابِرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ ، يَقُولُ: " مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَى خَيْرًا مِنْهَا، فَلْيَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَلْيُكَفِّرْ عَنْ يَمِينِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قبیصہ بن جابر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر سے سنا آپ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص قسم اٹھائے پھر اس کے علاوہ میں خیر دیکھے تو اس کو انجام دیدے اور اپنی یمین کا کفارہ ادا کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12695]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12695، ترقيم محمد عوامة 12441)
Hadith No.: 12442 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ الْمُنْذِرِ، قَالَ: سَأَلْتُ عُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ، عَنْ " رَجُلٍ نَذَرَ أَنْ لَا يَدْخُلَ عَلَى خَالَتِهِ , قَالَ: يَدْخُلُ عَلَيْهَا وَيُكَفِّرُ يَمِينَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم بن المنذر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبید بن عمیر سے دریافت کیا ایک شخص نے نذر مانی ہے کہ اپنی خالہ کے گھر داخل نہیں ہوگا؟ آپ نے فرمایا: وہ داخل ہوجائے اور یمین کا کفارہ ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12696]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12696، ترقيم محمد عوامة 12442)
Hadith No.: 12443 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: أُتِيَ عَبْدُ اللَّهِ بِضَرْعٍ وَنَحْنُ عندَهُ فَاعْتَزَلَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ , فَقَالَ لَهُ عَبْدُ اللَّهِ : ادْنُ , فَقَالَ لَهُ الرَّجُلُ:" إنِّي حَلَفْتُ أَنْ لَا آكُلَ ضَرْعَ نَاقَةٍ , فَقَالَ: ادْنُ فَكُلْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے پاس اونٹ کا گوشت لایا گیا میں آپ کے پاس تھا، قوم میں سے ایک شخص الگ ہوگیا، حضرت عبد اللہ نے اس سے فرمایا: قریب ہو جاؤ، اس شخص نے کہا میں نے قسم اٹھائی ہے کہ میں اونٹ کا گوشت (تھن کی طرف والا گوشت) نہیں کھاؤں گا، آپ نے فرمایا: قریب ہوجا اور کھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12697]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12697، ترقيم محمد عوامة 12443)
Hadith No.: 12444 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّهُ" كَانَ يُكَفِّرُ قَبْلَ أَنْ يَحْنَثَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما حانث ہونے سے قبل ہی کفارہ ادا فرما دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12698]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12698، ترقيم محمد عوامة 12444)