حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ الْمُنْذِرِ، قَالَ: سَأَلْتُ عُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ، عَنْ " رَجُلٍ نَذَرَ أَنْ لَا يَدْخُلَ عَلَى خَالَتِهِ , قَالَ: يَدْخُلُ عَلَيْهَا وَيُكَفِّرُ يَمِينَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عاصم بن المنذر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبید بن عمیر سے دریافت کیا ایک شخص نے نذر مانی ہے کہ اپنی خالہ کے گھر داخل نہیں ہوگا؟ آپ نے فرمایا: وہ داخل ہوجائے اور یمین کا کفارہ ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12696]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12696، ترقيم محمد عوامة 12442)