☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12442
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12442
حدیث نمبر: 12442 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ الْمُنْذِرِ، قَالَ: سَأَلْتُ عُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ، عَنْ " رَجُلٍ نَذَرَ أَنْ لَا يَدْخُلَ عَلَى خَالَتِهِ , قَالَ: يَدْخُلُ عَلَيْهَا وَيُكَفِّرُ يَمِينَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عاصم بن المنذر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبید بن عمیر سے دریافت کیا ایک شخص نے نذر مانی ہے کہ اپنی خالہ کے گھر داخل نہیں ہوگا؟ آپ نے فرمایا: وہ داخل ہوجائے اور یمین کا کفارہ ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12696]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12696، ترقيم محمد عوامة 12442)
پچھلی حدیث → (12441) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12443)