☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص حلفت کہے لیکن حلف نہ اٹھائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← کوئی شخص حلفت کہے لیکن حلف نہ اٹھائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 12430 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا قِيلَ لِلرَّجُلِ حَلَفْتَ لَا تَفْعَلْ كَذَا وَكَذَا؟ فَيَقُولُ: نَعَمْ، وَلَمْ يَحْلِفْ , قَالَ: عَلَيْهِ كَفَّارَةُ يَمِينٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص کو کہا جائے کہ تو نے حلف اٹھایا ہے کہ تو ایسے ایسے نہیں کرے گا؟ وہ کہے ٹھیک ہے اور حلف نہ اٹھائے، فرمایا اس پر قسم کا کفارہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12684]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12684، ترقيم محمد عوامة 12430)
حدیث نمبر: 12431 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: إذَا قَالَ:" عَلَيَّ يَمِينٌ ثُمَّ حَنِثَ فَعَلَيْهِ الْكَفَّارَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کہے مجھے پر یمین ہے پھر حانث ہوجائے تو اس پر کفارہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12685]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12685، ترقيم محمد عوامة 12431)
حدیث نمبر: 12432 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: إذَا قَالَ" قَدْ حَلَفْتُ وَلَمْ يَكُنْ حَلَفَ فَلَيْسَ عَلَيْهِ كَفَّارَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کہے میں نے حلف اٹھایا حالانکہ اس نے قسم نہیں اٹھائی تھی، تو اس پر کفارہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12686]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12686، ترقيم محمد عوامة 12432)
حدیث نمبر: 12433 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: إذَا قَالَ الرَّجُلُ:" حَلَفْتُ وَلَمْ يَحْلِفْ، فَقَدْ كَذَبَ وَحَلَفَ" , وَإِذَا قَالَ:" قَدْ حَلَفْتُ وَكَذَبْتُ , فَقَدْ كَذَبَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کہے میں نے حلف اٹھایا، اور حالانکہ اس نے قسم نہیں کھائی تھی، تو تحقیق اس نے جھوٹ بولا اور وہ حالف بن گیا اور اگر کہے تحقیق میں نے حلف اٹھایا اور جھوٹ بولا تو تحقیق اس نے جھوٹ بولا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12687]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12687، ترقيم محمد عوامة 12433)