☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی یوں کہہ دے کہ تو میرے لیے میری ماں کے پیٹ کی طرح ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← کوئی یوں کہہ دے کہ تو میرے لیے میری ماں کے پیٹ کی طرح ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 12351 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مُسَيِّبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، قَالَ: سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ رَجُلٍ، قَالَ لِامْرَأَتِهِ:" أَنْتِ عَلَيَّ كَبَطْنِ أُمِّي، قَالَ: الْبَطْنُ وَالظَّهْرُ بِمَنْزِلَةٍ وَاحِدَةٍ فِي الظِّهَارِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن ھرم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو یوں کہہ دیا کہ تو میرے لئے میری ماں کے پیٹ کی طرح ہے؟ آپ نے فرمایا ظہار میں پیٹ اور پشت ایک ہی ہیں (اس پر کفارہ ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12601]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12601، ترقيم محمد عوامة 12351)