حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مُسَيِّبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، قَالَ: سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ رَجُلٍ، قَالَ لِامْرَأَتِهِ:" أَنْتِ عَلَيَّ كَبَطْنِ أُمِّي، قَالَ: الْبَطْنُ وَالظَّهْرُ بِمَنْزِلَةٍ وَاحِدَةٍ فِي الظِّهَارِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن ھرم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو یوں کہہ دیا کہ تو میرے لئے میری ماں کے پیٹ کی طرح ہے؟ آپ نے فرمایا ظہار میں پیٹ اور پشت ایک ہی ہیں (اس پر کفارہ ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12601]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12601، ترقيم محمد عوامة 12351)