☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قبروں کے درمیان جوتے پہن کر چلنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← قبروں کے درمیان جوتے پہن کر چلنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 12269 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، الْأَسْوَدُ بْنُ شَيْبَانَ ، خَالِدِ بْنِ سُمَيْرٍ ، بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ ، بَشِيرِ بْنِ الْخَصَاصِيَّةِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: ثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ شَيْبَانَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ سُمَيْرٍ ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ الْخَصَاصِيَّةِ ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَمْشِي بَيْنَ الْقُبُورِ فِي نَعْلَيْهِ، فَقَالَ: يَا صَاحِبَ السَّبْتَتَيْنِ أَلْقِهِمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بشیر بن الخصاصیہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو قبروں کے درمیان جوتے پہن کر چلتے ہوئے دیکھا تو فرمایا: اے جوتوں والے (گائے کی کھال کے جوتے والے) ان کو اتار دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12517]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12517، ترقيم محمد عوامة 12269)
حدیث نمبر: 12270 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْحَسَنَ، وَابْنَ سِيرِينَ، يَمْشِيَانِ بَيْنَ الْقُبُورِ فِي نِعَالِهِمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جریر بن حازم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین کو قبروں کے درمیان جوتے پہن کر چلتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12518]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12518، ترقيم محمد عوامة 12270)