حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْحَسَنَ، وَابْنَ سِيرِينَ، يَمْشِيَانِ بَيْنَ الْقُبُورِ فِي نِعَالِهِمَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جریر بن حازم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین کو قبروں کے درمیان جوتے پہن کر چلتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12518]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12518، ترقيم محمد عوامة 12270)