☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الميت أو القتيل ينقل من موضعه إلى غيره
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الجنائز← في الميت أو القتيل ينقل من موضعه إلى غيره
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 4
Hadith No.: 12265 Musannaf Ibn Abi Shaibah
سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ ، نُبَيْحٍ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ نُبَيْحٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَمَرَ أَنْ يُرَدَّ الْقَتْلَى إلَى مَصَارِعِهِمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا مقتولوں کو (ان کی لاش کو) جہاں وہ قتل ہوئے ہیں (میدان) وہاں لوٹا دو (جہاں قتل ہوئے ہیں وہیں ان کو دفناؤ)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12513]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12513، ترقيم محمد عوامة 12265)
Hadith No.: 12266 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، سَعِيدِ بْنِ السَّائِبِ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَعِيَّةَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ السَّائِبِ ، قَالَ: سَمِعْتُ شَيْخًا فِي بَنِي عَامِرٍ , أَحَدِ بَنِي سَوَاءٍ , يُقَالُ لَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَعِيَّةَ ، قَالَ: " أُصِيبَ رَجُلَانِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ يَوْمَ الطَّائِفِ قَالَ: فَحُمِلَا إلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَبَلَغَهُ ذَلِكَ، فَبَعَثَ أَنْ يُدْفَنَا حَيْثُ أُصِيبَا أَوْ لُقِيَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن معیہ فرماتے ہیں کہ طائف کے دن دو مسلمان شہید ہوئے تو لوگ ان کی لاشوں کو اٹھا کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لے جانے لگے، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس کی اطلاع ملی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جہاں شہید کیے گئے ہیں وہیں ان کو دفن کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12514]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12514، ترقيم محمد عوامة 12266)
Hadith No.: 12267 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ صَفِيَّةَ، عَنْ أُمِّهِ، قَالَتْ: أَتَيْتُ عَائِشَةَ أُعَزِّيهَا بِأَخٍ لَهَا مَاتَ فِي مَكَانٍ , فَحُمِلَ وَهُوَ مَيِّتٌ , فَدُفِنَ فِي مَكَانٍ أُخَرَ، فَقَالَتْ:" فِي نَفْسِي مِنْهُ شَيْءٌ إلَّا إنِّي وَدِدْتُ أَنَّهُ كَانَ دُفِنَ حَيْثُ مَاتَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت منصور بن صفیہ اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا تشریف لائیں تو ان کو دلاسا دیا جا رہا تھا ان کے بھائی کے بارے میں جس کا ایک جگہ انتقال ہوگیا تھا، ان کی مفت کو دوسری جگہ لا کر دفن کردیا گیا تھا، آپ نے فرمایا: میرے دل میں اس کے متعلق کچھ نہیں ہے سوائے اس بات کے کہ میں چاہتی تھی کہ جہاں یہ فوت ہوئے ہیں وہیں ان کو دفن کردیا جاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12515]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12515، ترقيم محمد عوامة 12267)
Hadith No.: 12268 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، إبْرَاهِيمَ بْنِ يَزِيدَ ، ابْنِ بَهْمَانَ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ يَزِيدَ ، عَنِ ابْنِ بَهْمَانَ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " تُدْفَنُ الْأَجْسَادُ حَيْثُ تُقْبَضُ الْأَرْوَاحُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مردوں کو وہیں دفناؤ جہاں ان کی روح قبض کی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12516]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12516، ترقيم محمد عوامة 12268)