عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ صَفِيَّةَ، عَنْ أُمِّهِ، قَالَتْ: أَتَيْتُ عَائِشَةَ أُعَزِّيهَا بِأَخٍ لَهَا مَاتَ فِي مَكَانٍ , فَحُمِلَ وَهُوَ مَيِّتٌ , فَدُفِنَ فِي مَكَانٍ أُخَرَ، فَقَالَتْ:" فِي نَفْسِي مِنْهُ شَيْءٌ إلَّا إنِّي وَدِدْتُ أَنَّهُ كَانَ دُفِنَ حَيْثُ مَاتَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت منصور بن صفیہ اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا تشریف لائیں تو ان کو دلاسا دیا جا رہا تھا ان کے بھائی کے بارے میں جس کا ایک جگہ انتقال ہوگیا تھا، ان کی مفت کو دوسری جگہ لا کر دفن کردیا گیا تھا، آپ نے فرمایا: میرے دل میں اس کے متعلق کچھ نہیں ہے سوائے اس بات کے کہ میں چاہتی تھی کہ جہاں یہ فوت ہوئے ہیں وہیں ان کو دفن کردیا جاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12515]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12515، ترقيم محمد عوامة 12267)