☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو شخص میت کو کفن پہنائے اس کا ثواب
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← جو شخص میت کو کفن پہنائے اس کا ثواب
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 12201 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ صَفِيَّةَ، قال: سَمِعْتُ رَجُلًا يُقَالُ لَهُ يُوسُفُ، يُحَدِّثُ أُمَيًّا، قَالَ: " مَنْ كَفَّنَ مَيِّتًا كَانَ كَمَنْ كَفَلَهُ صَغِيرًا حَتَّى يَكُونَ كَبِيرًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور بن صفیہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت یوسف سے وہ روایت کرتے ہیں اپنی والدہ سے کہ جس نے میت کو کفن پہنایا وہ اس شخص کی طرح ہے جو بچے کی پرورش کر کے اس کو بڑا کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12449]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12449، ترقيم محمد عوامة 12201)
حدیث نمبر: 12202 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، أَبِي رَافِعٍ ، مُخْبِرٌ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مُخْبِرٌ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ كَفَّنَ مَيِّتًا كَسَاهُ اللَّهُ مِنْ سُنْدُسِ الْجَنَّةِ وَحَرِيرِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص میت کو کفن پہنائے گا اللہ تعالیٰ اس کو جنت کا ریشمی لباس پہنائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12450]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12450، ترقيم محمد عوامة 12202)