حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ صَفِيَّةَ، قال: سَمِعْتُ رَجُلًا يُقَالُ لَهُ يُوسُفُ، يُحَدِّثُ أُمَيًّا، قَالَ: " مَنْ كَفَّنَ مَيِّتًا كَانَ كَمَنْ كَفَلَهُ صَغِيرًا حَتَّى يَكُونَ كَبِيرًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت منصور بن صفیہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت یوسف سے وہ روایت کرتے ہیں اپنی والدہ سے کہ جس نے میت کو کفن پہنایا وہ اس شخص کی طرح ہے جو بچے کی پرورش کر کے اس کو بڑا کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12449]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12449، ترقيم محمد عوامة 12201)