حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ نَافِدٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ: كَيْفَ كَانَا هَذَانِ الشَّيْخَانِ يُعَزِّيَانِ؟ يَعني ابْنَ الزُّبَيْرِ، وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، قَالَ: كَانَا يَقُولَانِ:" أَعْقَبَكَ اللَّهُ عُقْبَى الْمُتَّقِينَ صَلَوَاتٌ مِنْهُ وَرَحْمَةٌ، وَجَعَلَكَ مِنَ الْمُهْتَدِينَ، وَأَعْقَبَكَ كَمَا أَعْقَبَ أَنْبِيَاءَهُ وَالصَّالِحِينَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت داو ‘ د بن نافذ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبید اللہ بن عبید سے دریافت کیا یہ دونوں حضرات (ابن زبیر اور عبید بن عمیہ) کس طرح تسلی اور دلاسا دیتے تھے؟ فرمایا یہ دونوں فرماتے تھے کہ اللہ تعالیٰ تجھے متقین والا ٹھکانہ دے، مغفرت اور رحمت ہو اس کی طرف سے اور تجھے ھدایت پانے والوں میں سے بنائے، اور تجھے ٹھکانہ دے (آخرت میں) جیسے انبیاء اور صالحین کو ٹھکانہ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12448]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12448، ترقيم محمد عوامة 12200)