☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قبر پر پانی چھڑکنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← قبر پر پانی چھڑکنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 12182 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ رَبِيعٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ " لَمْ يَكُنْ يَرَى بَأْسًا بِرَشِّ الْمَاءِ عَلَى الْقَبْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ حضرت حسن قبر پر پانی چھڑکنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12429]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12429، ترقيم محمد عوامة 12182)
حدیث نمبر: 12183 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِرَشِّ الْمَاءِ عَلَى الْقَبْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ قبر پر پانی چھڑکنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12430]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12430، ترقيم محمد عوامة 12183)
حدیث نمبر: 12184 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ، قَالَ: كُنْتُ فِي جِنَازَةٍ وَمَعنا زِيَادُ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ حَيَّةَ، فَلَمَّا سَوَّوُا الْقَبْرَ صُبَّ عَلَيْهِ الْمَاءَ , فَذَهَبَ رَجُلٌ يَمَسُّهُ وَيُصْلِحُهُ , فَقَالَ زِيَادٌ: " يُكْرَهُ أَنْ تَمَسَّ الْأَيْدِي الْقَبْرَ بَعْدَمَا يَرُشُّ عَلَيْهِ الْمَاءُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن بکر فرماتے ہیں کہ میں جنازے میں تھا ہمارے ساتھ حضرت زیاد بن جبیر بن حیہ بھی تھے جب قبر برابر کرلی گئی تو اس پر پانی ڈالا گیا، ایک شخص آیا وہ قبر کو چھونے لگا اور اس کو درست کرنے لگا حضرت زیاد نے فرمایا قبر پر پانی ڈالنے کے بعد اس کو ہاتھوں سے چھونا ناپسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12431]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12431، ترقيم محمد عوامة 12184)