حَدَّثَنَا حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ، قَالَ: كُنْتُ فِي جِنَازَةٍ وَمَعنا زِيَادُ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ حَيَّةَ، فَلَمَّا سَوَّوُا الْقَبْرَ صُبَّ عَلَيْهِ الْمَاءَ , فَذَهَبَ رَجُلٌ يَمَسُّهُ وَيُصْلِحُهُ , فَقَالَ زِيَادٌ: " يُكْرَهُ أَنْ تَمَسَّ الْأَيْدِي الْقَبْرَ بَعْدَمَا يَرُشُّ عَلَيْهِ الْمَاءُ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن بکر فرماتے ہیں کہ میں جنازے میں تھا ہمارے ساتھ حضرت زیاد بن جبیر بن حیہ بھی تھے جب قبر برابر کرلی گئی تو اس پر پانی ڈالا گیا، ایک شخص آیا وہ قبر کو چھونے لگا اور اس کو درست کرنے لگا حضرت زیاد نے فرمایا قبر پر پانی ڈالنے کے بعد اس کو ہاتھوں سے چھونا ناپسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12431]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12431، ترقيم محمد عوامة 12184)