☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قبر کو گارے سے لیپنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← قبر کو گارے سے لیپنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 11923 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: سُئِلَ مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ، " هَلْ تُطَيَّنُ الْقُبُورُ؟ فَقَالَ: لَا أَعْلَمُ بِهِ بَأْسًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین سے قبر کو لیپنے کے بارے میں سوال کیا گیا؟ آپ نے فرمایا میں اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12160]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12160، ترقيم محمد عوامة 11923)
حدیث نمبر: 11924 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ " يَكْرَهُ تَطْيِينَ الْقُبُورِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن قبروں کے لیپنے کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12161]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12161، ترقيم محمد عوامة 11924)
حدیث نمبر: 11925 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ:" أَنَّهُ كَرِهَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت برد فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول قبروں کے لیپنے کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12162]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12162، ترقيم محمد عوامة 11925)