حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: سُئِلَ مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ، " هَلْ تُطَيَّنُ الْقُبُورُ؟ فَقَالَ: لَا أَعْلَمُ بِهِ بَأْسًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین سے قبر کو لیپنے کے بارے میں سوال کیا گیا؟ آپ نے فرمایا میں اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12160]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12160، ترقيم محمد عوامة 11923)