☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ولد الزنا پر نماز جنازہ کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← ولد الزنا پر نماز جنازہ کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 11731 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُصَلَّى عَلَى وَلَدِ الزِّنَا إذَا صَلَّى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں ولد زنا کی نماز جنازہ ادا فرماتے اگر وہ نمازی ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11960]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11960، ترقيم محمد عوامة 11731)
حدیث نمبر: 11732 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ فُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ " لَا يُصَلِّي عَلَى وَلَدِ الزِّنَا صَغِيرًا وَلَا كَبِيرًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ولد الزنا کی نماز جنازہ ادا نہ فرماتے خواہ وہ چھوٹا ہوتا یا بڑا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11961]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11961، ترقيم محمد عوامة 11732)
حدیث نمبر: 11733 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ " يَرَى وَلَدَ الزِّنَا عَلَى فِرَاشِهِ فِي بَيْتِهِ يَمُوتُ , وَتَمُوتُ أُمُّهُ، فَيُصَلِّي عَلَيْهِمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ولد الزنا اور اس کی ماں کو گھر کے بستر میں مرا ہوا دیکھا، اور ان دونوں کی نماز جنازہ ادا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11962]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11962، ترقيم محمد عوامة 11733)