ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ " يَرَى وَلَدَ الزِّنَا عَلَى فِرَاشِهِ فِي بَيْتِهِ يَمُوتُ , وَتَمُوتُ أُمُّهُ، فَيُصَلِّي عَلَيْهِمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ولد الزنا اور اس کی ماں کو گھر کے بستر میں مرا ہوا دیکھا، اور ان دونوں کی نماز جنازہ ادا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11962]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11962، ترقيم محمد عوامة 11733)