☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات فرماتے ہیں بچہ پیدا ہونے کے بعد جب تک چیخے نہ تب کہ اس کی نماز جنازہ نہیں ادا کریں گے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← بعض حضرات فرماتے ہیں بچہ پیدا ہونے کے بعد جب تک چیخے نہ تب کہ اس کی نماز جنازہ نہیں ادا کریں گے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 14
حدیث نمبر: 11717 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا يُصَلَّى عَلَيْهِ حَتَّى يَسْتَهِلَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ بچے کی نماز جنازہ نہیں ادا کریں گے جب تک کہ وہ چیخے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11946]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11946، ترقيم محمد عوامة 11717)
حدیث نمبر: 11718 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا يُصَلَّى عَلَيْهِ حَتَّى يَسْتَهِلَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے اسی طرح منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11947]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11947، ترقيم محمد عوامة 11718)
حدیث نمبر: 11719 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قال: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يَقُولُ: " لَا يُصَلَّى عَلَى الصَّبِيِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے سنا آپ فرماتے ہیں کہ بچے کی نماز جنازہ نہیں ادا کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11948]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11948، ترقيم محمد عوامة 11719)
حدیث نمبر: 11720 مصنف ابن ابی شیبہ
سَمُرَةَ بْنَ جُنْدُبٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا جِلَاسٌ السُّلَمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ جِحَاشٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَمُرَةَ بْنَ جُنْدُبٍ ، وَمَاتَ ابْنٌ لَهُ صَغِيرًا، فَقَالَ:" اذْهَبُوا بِهِ فَادْفِنُوهُ وَلَا يُصَلَّى عَلَيْهِ، فَإِنَّهُ لَيْسَ عَلَيْهِ إثْمٌ، وَادْعُوا اللَّهَ لِوَالِدَيْهِ أَنْ يَجْعَلَهُ لَهُمَا فَرَطًا وَأَجْرًا نَحْوَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن جحاش فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سمرہ بن جندب کو یہ فرماتے ہوئے سنا جب ان کا چھوٹا بیٹا فوت ہوا، آپ نے فرمایا: اسکو لے جاؤ اور دفنا دو، اس پر نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی کہ اس پر گناہ نہیں ہے۔ اللہ پاک سے اس کے والدین کے لیے دعائے مغفرت کرو کہ وہ اس بچہ کو ان کے لیے مغفرت کا ذریعہ اور سفارشی بنائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11949]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11949، ترقيم محمد عوامة 11720)
حدیث نمبر: 11721 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، فِي الْمَوْلُودِ" لَا يُصَلَّى عَلَيْهِ وَلَا يُوَرَّثُ حَتَّى يَسْتَهِلَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ نو مولود کی نماز جنازہ نہیں ادا کی جائے گی، اور نہ ہی وہ وارث بنایا جائے گا جب تک کہ وہ نہ چیخے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11950]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11950، ترقيم محمد عوامة 11721)
حدیث نمبر: 11722 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: ثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ إبْرَاهِيمَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، وَحَمَّادٍ , أَنَّهُ سَأَلَهُمَا عَنِ " السِّقْطِ يَقَعُ مَيِّتًا أَيُصَلَّى عَلَيْهِ؟ قَالَا: لَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا گیا کہ جنین اگر مردہ حالت میں پیدا ہو تو اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی؟ فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11951]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11951، ترقيم محمد عوامة 11722)
حدیث نمبر: 11723 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " لَا يُصَلَّى عَلَى السِّقْطِ وَلَا يُوَرَّثُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت العلاء بن المسیب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جنین پر نماز جنازہ نہیں ادا کی جائے گی اور نہ ہی وہ وارث ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11952]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11952، ترقيم محمد عوامة 11723)
حدیث نمبر: 11724 مصنف ابن ابی شیبہ
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " إذَا اسْتَهَلَّ صُلِّيَ عَلَيْهِ وَوُرِّثَ، فَإِذَا لَمْ يَسْتَهِلَّ لَمْ يُصَلَّ عَلَيْهِ وَلَمْ يُوَرَّثْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں جب بچہ پیدائش کے بعد چیخے تو اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور وہ وارث ہوگا، اور اگر نہ چیخے تو نہ نماز ادا کی جائے گی اور نہ ہی وہ وارث ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11953]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11953، ترقيم محمد عوامة 11724)
حدیث نمبر: 11725 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " إذَا اسْتَهَلَّ الصَّبِيُّ صُلِّيَ عَلَيْهِ وَوُرِّثَ، وَإِذَا لَمْ يَسْتَهِلَّ لَمْ يُصَلَّ عَلَيْهِ وَلَمْ يُوَرَّثْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امام شعبی سے بھی اسی طرح منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11954]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11954، ترقيم محمد عوامة 11725)
حدیث نمبر: 11726 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ أَيُّوبَ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَا يُصَلَّى عَلَيْهِ" يَعني السُّقْطَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں جنین کی نماز جنازہ نہیں ادا کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11955]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11955، ترقيم محمد عوامة 11726)
حدیث نمبر: 11727 مصنف ابن ابی شیبہ
الزُّبَيْرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَاشِدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: كَانَ الزُّبَيْرُ لَا يُصَلِّي عَلَى وَلَدِهِ إذَا مَاتَ صَغِيرًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ حضرت زبیر کا چھوٹا بچہ فوت ہوا تو آپ نے اس پر نماز جنازہ نہیں پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11956]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11956، ترقيم محمد عوامة 11727)
حدیث نمبر: 11728 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، فِي الْمَوْلُودِ , قَالَ:" لَا يُوَرَّثُ حَتَّى يَسْتَهِلَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں بچہ جب تک پیدائش کے بعد چیخے نہیں وہ وارث نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11957]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11957، ترقيم محمد عوامة 11728)
حدیث نمبر: 11729 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: ثَنَا مَالِكُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، قال: ثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ، قَالَ: " مَا كُنَّا نُصَلِّي عَلَى الْمَوْلُودِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سوید بن غفلہ فرماتے ہیں کہ ہم نومولود کی نماز جنازہ نہیں ادا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11958]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11958، ترقيم محمد عوامة 11729)
حدیث نمبر: 11730 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: ثَنَا عُبَيْدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ سُوَيْدٍ، قَالَ: " كُنَّا وَمَا نُصَلِّي عَلَى الْمَوْلُودِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سوید سے اسی طرح منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11959]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11959، ترقيم محمد عوامة 11730)