☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11720
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11720
حدیث نمبر: 11720 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سَمُرَةَ بْنَ جُنْدُبٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا جِلَاسٌ السُّلَمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ جِحَاشٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَمُرَةَ بْنَ جُنْدُبٍ ، وَمَاتَ ابْنٌ لَهُ صَغِيرًا، فَقَالَ:" اذْهَبُوا بِهِ فَادْفِنُوهُ وَلَا يُصَلَّى عَلَيْهِ، فَإِنَّهُ لَيْسَ عَلَيْهِ إثْمٌ، وَادْعُوا اللَّهَ لِوَالِدَيْهِ أَنْ يَجْعَلَهُ لَهُمَا فَرَطًا وَأَجْرًا نَحْوَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن جحاش فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سمرہ بن جندب کو یہ فرماتے ہوئے سنا جب ان کا چھوٹا بیٹا فوت ہوا، آپ نے فرمایا: اسکو لے جاؤ اور دفنا دو، اس پر نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی کہ اس پر گناہ نہیں ہے۔ اللہ پاک سے اس کے والدین کے لیے دعائے مغفرت کرو کہ وہ اس بچہ کو ان کے لیے مغفرت کا ذریعہ اور سفارشی بنائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11949]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11949، ترقيم محمد عوامة 11720)
پچھلی حدیث → (11719) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11721)