☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
غسل دینے کے بعد عورت کے بالوں کو کس طرح رکھا جائے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← غسل دینے کے بعد عورت کے بالوں کو کس طرح رکھا جائے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 11101 مصنف ابن ابی شیبہ
أُمَّ عَطِيَّةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ أَيُّوبَ، قال: حَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ بِنْتُ سِيرِينَ، أَنَّ أُمَّ عَطِيَّةَ ، قَالَتْ: " مَشَطْتُهَا ثَلَاثَةَ قُرُونٍ"، تَعني ابْنَةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ام عطیہ فرماتی ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی (کو غسل دینے کے بعد اس) کے بالوں کی تین چوٹیاں بنائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11312]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11312، ترقيم محمد عوامة 11101)
حدیث نمبر: 11102 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: كَانَ يَقُولُ: " إذَا غُسِّلَتِ الْمَرْأَةُ ذُوِّبَ شَعْرُهَا ثَلَاثَ ذَوَائِبَ ثُمَّ جُعِلَ خَلْفَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ عورت کو غسل دینے کے بعد اس کے بالوں کی تین چوٹیاں بنا کر ان کو اس کے پچھلی طرف ڈال دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11313]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11313، ترقيم محمد عوامة 11102)