حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: كَانَ يَقُولُ: " إذَا غُسِّلَتِ الْمَرْأَةُ ذُوِّبَ شَعْرُهَا ثَلَاثَ ذَوَائِبَ ثُمَّ جُعِلَ خَلْفَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ عورت کو غسل دینے کے بعد اس کے بالوں کی تین چوٹیاں بنا کر ان کو اس کے پچھلی طرف ڈال دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11313]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11313، ترقيم محمد عوامة 11102)