☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11102
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11102
حدیث نمبر: 11102 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: كَانَ يَقُولُ: " إذَا غُسِّلَتِ الْمَرْأَةُ ذُوِّبَ شَعْرُهَا ثَلَاثَ ذَوَائِبَ ثُمَّ جُعِلَ خَلْفَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ عورت کو غسل دینے کے بعد اس کے بالوں کی تین چوٹیاں بنا کر ان کو اس کے پچھلی طرف ڈال دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11313]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11313، ترقيم محمد عوامة 11102)
پچھلی حدیث → (11101) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11103)