☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آدمی کا اپنی بیٹی کو غسل دینے کا ذکر
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← آدمی کا اپنی بیٹی کو غسل دینے کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 11096 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ، أَنَّ أَبَا قِلَابَةَ " غَسَّلَ ابْنَتَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہاشم فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ نے اپنی بیٹی کو خود غسل دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11307]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11307، ترقيم محمد عوامة 11096)
حدیث نمبر: 11097 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي الْحَسَنِ الْوَاسِطِيِّ، قَالَ: " غَسَّلَ أَبُو قِلَابَةَ ابْنَتَهُ" فَقُلْتُ لَهُ: مَا يُدْرِيكَ؟ فَقَالَ: كُنَّا فِي دَارِهِ فَخَرَجَ عَلَيْنَا فَأَخْبَرَنَا أَنَّهُ فَعَلَ ذَلِكَ قَالَ: وَكَانَتْ جَارِيَةً شَابَّةً
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوالحسن الواسطی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ نے اپنی بیٹی کو غسل دیا، میں نے ان سے کہا: آپ کو اس بارے میں کیا معلوم ہے؟ میں نے کہا ہم گھر میں موجود تھے تو وہ ھمارے پاس آئے اور ہمیں بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کو غسل دیا اور وہ جوان لڑکی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11308]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11308، ترقيم محمد عوامة 11097)